بین الاقوامی گروپ: پولیس ٹریننگ کالج میں آپریشن تین گھنٹے تک جاری رہا جس کے بعد عمارت کو کلیئر کیا گیا۔سول اسپتال میں خودکش حملے کے بعد کوئٹہ میں گزشتہ 3 ماہ کے دوران دہشتگردی کی یہ دوسری بڑی کارروائی ہے، جس پر شہر میں سوگ کا سماں ہے
خبر کا کوڈ: 3501784 تاریخ اشاعت : 2016/10/26